اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے 50 ویں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے کراچی نمائش چورنگی پر مرکزی کیمپ لگایا گیا، جہاں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی گئیں، مزار قائدؒ پر وفد کے ہمراہ حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کراچی کے سیکرٹری جنرل حسن ہاشمی، مولانا محمد اسحاق قرائتی، مولانا حمید حسین الحسینی، مولانا ملازم حسین غدیری، مولانا ایوب صابری، مولانا علی طاہری، مولانا ملک غلام عباس، مولانا ضامن راجا، مولانا اسحاق مقدسی، مولانا اشعر حسین مطاہری، مولانا احسان دانش، مولانا صادق جعفری، علامہ علی انور، علامہ مبشر حسن، ناصر حسین الحسینی، سید رضوان پنجوانی، روح اللہ مجلسی، رضا نقوی، ڈاکٹر مدثر حسین، زین رضوی، آصف صفوی سمیت ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
| یوم دفاع، ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے شہدائے وطن کی یاد مں شمعیں روشن کی گئیں |
![]()
| یوم دفاع، ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے یوم دفاع، ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے شہدائے وطن کی یاد مں شمعیں روشن کی گئیںشہدائے وطن کی یاد مں ش� |
![]()
| یوم دفاع، ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے شہدائے وطن کی یاد مں شمعیں روشن کی گئیں |
![]()
| یوم دفاع، ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے شہدائے وطن کی یاد مں شمعیں روشن کی گئیں |
![]()
| یوم دفاع، ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے شہدائے وطن کی یاد مں شمعیں روشن کی گئیں |
![]()
| یوم دفاع، ایم ڈبلیو ایم کراچی کیجانب سے شہدائے وطن کی یاد مں شمعیں روشن کی گئیں |
![]()
| یوم دفاع، ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے وفد کی مزار قائدؒ پر حاضری و فاتحہ خوانی |

۔۔۔۔۔
/169